آپ رابطہ اسلامک نیوز ایجنسی(رینا) کی مدد کرسکتے ہیں

  • ایجنسی کے ذریعے اپنی خبریں اور اشاعتی مواد اخبارات کو بھیج کر۔
  • ایجنسی کے نمائندے کو اپنے اجتماعات میں مدعو فرما کر۔
  • اپنے جریدے؍ مجلے میں حوالے کے ساتھ اس کی خبریں شائع فرما کر۔
  • ضروری صحافتی صلاحیت واہلیت اور تجربہ کے ساتھ اس کے نامہ نگار بن کر۔
  • ایجنسی کی خدمت کا معاوضہ ادا فرماکر۔
  • ایک دینی اورملی ضرورت میں تعاون کے طور پر اس کی مالی امداد فرماکر۔
  • کسی بھی طریقے سے ایجنسی کی مدد فرماکر۔
Top