اغراض ومقاصد
رابطہ اسلامک نیوز ایجنسی (رینا)
- صحافت کے ذریعہ انسانی خدمت۔
- دینی بنیادوں پر اسلامی ابلاغ کا فروغ۔
- مسلمانانِ ہند کی تعمیری سرگرمیوں کی عربی وانگریزی اخبارات میں اشاعت۔
- ہند۔ عرب دوستی کے فروغ میں صحافتی تعاون۔
- عربی واسلامی ملکوں میں ہونے والی تعمیری سرگرمیوں کا تعارف۔
- اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کے توڑ میں مدد۔
- عربی واسلامی ملکوں کے بارے میں پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ۔
- اردو اور عربی صحافت کے مابین صحافتی روابط کا قیام۔
Top